پبلک سیکٹر کالجز میں انٹرمیڈیٹ داخلے کے لیے آن لائن درخواست دیں

1

www.ocas.punjab.gov.pk پر جائیں

کالجز اور پروگرامز کی تفصیل دیکھیں

2

آن لائن فارم مکمل کریں

کالجز اور پروگرامز منتخب کریں

3

درخواست فیس (25 روپے)

بینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں

یہ سہولت پنجاب بھر کے 600 سے زائد کالجوں کے لیے دستیاب ہے

تفصیلات کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ hed.punjab.gov.pk یا آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم ocas.punjab.gov.pk سے رجوع کریں۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہیلپ لائن:

111-11-20-20

(صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک)

اہم معلومات:
  • انٹرمیڈیٹ کی کسی بھی کلاس کے لیے صرف آن لائن درخواست دیں۔
  • ایک ہی فارم سے مختلف کالجز اور پروگرامز میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
  • درخواست کی فیس ناقابل واپسی ہے۔
  • فارم جمع کروانے کے بعد تبدیلی ممکن نہیں، احتیاط سے مکمل کریں۔
  • میرٹ لسٹ ویب سائٹ اور کالج نوٹس بورڈ پر جاری کی جائے گی۔
  • داخلہ صرف اصل دستاویزات کی تصدیق کے بعد حتمی ہوگا۔