یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چار فروری 2025 کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری میں تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری جناب عثمان سکندر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی