یوم تشکر

مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کا آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے منہ توڑ جواب دے کر دشمن کو پسپا کرنے کے سلسلے میں 16 مئی 2025 کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری میں یوم تشکر منایا گیا